Tuesday, 2 June 2020

Female Mensis Problems (عورتوں کے مینسیز کے مسائل)

 عورتوں کے طبّی مسائل:
عورتوں کے منسس کے مسائل:

2 طرح کے مسائل ہوتی ہیں

تشخیص:1:
زبان پر موٹی سفید تہ
پیشاب سفید ہوتا ہے
بلڈ پریشر لو ہوتا ہے

نُسخہ 1:
لونگ 10 گرام
دارچینی 10 گرام
جائفل 10 گرام
جاوتری 10 گرام
مثبر سیاہ 40 گرام 
طریقہ:
پس کر 500 ملی گرام کے کپسول بھر لیں
صبح 1 کھانے کے بعد
شام 1 کھانے کے بعد

خوراک نمبر 2 ،3 ،4 استعمال کریں۔ خوراک نمبر کے لیے خوراکی پرچہ دیا گیا ہے وہ لیں

یا

نُسخہ2:
ابل 10 گرام
مرمکی 10 گرام
تما 10 گرام
سرخ رائی 10 گرام
مثبر 10 گرام
طریقہ:
پس کر 500 ملی گرام کے کپسول بھر لیں
صبح 1 کھانے کے بعد
شام 1 کھانے کے بعد
خوراک نمبر 2 3 4 استعمال کریں۔ خوراک نمبر کے لیے خوراکی 
پرچہ دیا گیا ہے وہ لیں

تشخیص:2:
انتہائی گرم مزاج کی وجہ سے مسائل
زبان سرخ ہوتی ہے
بلڈ پریشر ہائی ہوتا ہے
سر میں درد ہوتا ہے
الٹی والی کیفیت ہو
یہ مسئلہ فاسٹ فوڈ اور زیادہ چکن کھانے سے ہوتا ہے

خوراکی پرچہ سے خوراک نمبر 5،6،1 استمال کریں خوراکی پرچہ یہاں ویبسائٹ پے دیا گیا ہے

نُسخہ:
چھوٹی الائچی 20 گرام
سفید زیرہ 20 گرام
سمندر جھاگ 20 گرام
گلوکوز 60 گرام

استعمال:
ملا کر اچھی طرح پیس لیں
صبح 1 چمچ
دوپہر 1 چمچ
شام 1 چمچ
خوراکی پرچہ سے خوراک نمبر 5،6،1 استمال کریں خوراکی پرچہ یہاں ویبسائٹ پے دیا گیا ہے

0 comments:

Post a Comment

if u have any doubts, please let me know.