Wednesday, 14 October 2020

stomach treatment گیس بدہضمی تیزابیت جلن بھوک نہ لگنا, اکسیر معدہ کا نسخہ

فواہد

 گیس بدہضمی تیزابیت جلن بھوک نہ لگنا سستی کاہلی ،بے چنی پیٹ درد کے لیے معمول مطب ھے

 نوٹ ھائ بلڈ پریشر دل کے مریض استمعال نہ کریں شکریہ بغیر معالج کے مشورے سے بہتر نتاہج ملے گے انشاءاللہ

  آپ کے لیے اکسیر معدہ کا نسخہ لے کر حاضر ہوا ہوں انشاء اللہ جو احباب بناے گے حزرجاں بنا کر رکھیں گے ،،،،،،ھوالشاف 

برگ سناء مکی مصفی سو گرام

 نشادر ٹھیکری پچاس گرام

زیرہ سفید،پچاس گرام 

زنجبیل پچاس گرام

کالانمک پچاس پچاس گرام

پودینہ صرف پتے پچاس گرام

اجوائن دیسی پچاس گرام

بادیان پچاس گرام

ٹاٹری دانے دار تیس گرام

امچور پچاس گرام 

جملہ ادویہ صاف کر کے تنے چن کر پھینک دیں باقی ادویات باریک پیس لیں ایک گرام تا پانچ گرام تک دیں ہمراہ پانی یا عرق بادیان وغیرہ سے 

 سینکڑوں مریضوں کو استعمال کروا چکا ھوا کبھی بھی شکایت نہیں ملی آزمائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں زیادہ سے زیاہ شیر کریں جزاک اللہ 

1 comment:

if u have any doubts, please let me know.