Tuesday, 2 June 2020

Pimple Treatment

 *کیل مہاسوں کا علاج* :

*تشخیص* :
عضلاتی سوزش ہوتی ہے
تیزابی مادے زیادہ ہو جاتے ہیں
خشکی سردی سے خون خراب ہوتا ہے
فاسٹ فوڈ کی زیادتی ہوتی ہے


*پرہیز* :
اسپائسی چیزوں سے پرہیز کریں
فاسٹ فوڈ سے پرہیز کریں


*نُسخہ* :
گندھک عاملہ سار
چھلکا ریتھا
ہلدی
تارا میرا
سب ہم وزن لے لیں

طریقہ استعمال:
باریک کر کے 500 ملی گرام کے کپسول بھر لیں
صبح 1 کیپسول
شام 1 کیپسول
خوراک نمبر 4 اور 5 استمال کریں
خوراکی پرچہ یہاں ویبسائٹ پر دیا گیا ہے

Fatty liver Treatment

 فیٹی لیور کا علاج:

تشخیص:
جگر پر چربی آ جاتی ہے
خشک سرد مزاج ہوتا ہے
پیشاب پیلا آتا ہے
زبان سفید ہوتی ہے


علاج:
5 ملین استمال کریں۔
خوراک نمبر 2 اور 3 بند کردیں

5 ملین:
سنڈ 50 گرام
نوشادر ٹھیکری والا 30 گرام
کالی مرچ 10 گرام 
سنہ مکی کے پتے 80 گرام

طریقہ استعمال:
باریک کرکے کے پیس لیں
چنے برابر 
۔صبح
۔دوپہر
۔شام
استمال کریں

How to Gain weight

 *دبلے پتلے پن کا علاج:*

تشخیص:
دبلا پتلا ہونا
معدہ کمزور ہوتا ہے
موشن لگے ہوتے ہیں

*مقوی معدہ* :
جاوتری 60 گرام
تیز پتہ 125 گرام
دارچینی 125 گرام

طریقہ:
باریک کرکے کے 500ملی گرام والی کیپسول بھر لیں
صبح 1
دوپہر 1
شام 1
استمال کریں
2 سے 3 ماہ استمال کریں

خوراک نمبر 2،3،4 استمال کریں
خوراک نمبر خوراکی پرچہ سے دیکھیں جو یہاں دیا گیا ہے

Female Mensis Problems (عورتوں کے مینسیز کے مسائل)

 عورتوں کے طبّی مسائل:
عورتوں کے منسس کے مسائل:

2 طرح کے مسائل ہوتی ہیں

تشخیص:1:
زبان پر موٹی سفید تہ
پیشاب سفید ہوتا ہے
بلڈ پریشر لو ہوتا ہے

نُسخہ 1:
لونگ 10 گرام
دارچینی 10 گرام
جائفل 10 گرام
جاوتری 10 گرام
مثبر سیاہ 40 گرام 
طریقہ:
پس کر 500 ملی گرام کے کپسول بھر لیں
صبح 1 کھانے کے بعد
شام 1 کھانے کے بعد

خوراک نمبر 2 ،3 ،4 استعمال کریں۔ خوراک نمبر کے لیے خوراکی پرچہ دیا گیا ہے وہ لیں

یا

نُسخہ2:
ابل 10 گرام
مرمکی 10 گرام
تما 10 گرام
سرخ رائی 10 گرام
مثبر 10 گرام
طریقہ:
پس کر 500 ملی گرام کے کپسول بھر لیں
صبح 1 کھانے کے بعد
شام 1 کھانے کے بعد
خوراک نمبر 2 3 4 استعمال کریں۔ خوراک نمبر کے لیے خوراکی 
پرچہ دیا گیا ہے وہ لیں

تشخیص:2:
انتہائی گرم مزاج کی وجہ سے مسائل
زبان سرخ ہوتی ہے
بلڈ پریشر ہائی ہوتا ہے
سر میں درد ہوتا ہے
الٹی والی کیفیت ہو
یہ مسئلہ فاسٹ فوڈ اور زیادہ چکن کھانے سے ہوتا ہے

خوراکی پرچہ سے خوراک نمبر 5،6،1 استمال کریں خوراکی پرچہ یہاں ویبسائٹ پے دیا گیا ہے

نُسخہ:
چھوٹی الائچی 20 گرام
سفید زیرہ 20 گرام
سمندر جھاگ 20 گرام
گلوکوز 60 گرام

استعمال:
ملا کر اچھی طرح پیس لیں
صبح 1 چمچ
دوپہر 1 چمچ
شام 1 چمچ
خوراکی پرچہ سے خوراک نمبر 5،6،1 استمال کریں خوراکی پرچہ یہاں ویبسائٹ پے دیا گیا ہے

Dust allergy (دھول سے الرجی)

Dust allergy (ہوا سے الرجی):
علامات:
۰حرارت کی کمی ہو جاتی ہے
۰کھانسی آتی ہے
۰انسان ٹھنڈا ہو جاتا ہے

علاج:
۰ایک کہوا استمال کریں
۰گرم تر مزاج کا کہوا ہے

نُسخہ:
۱ کستے شیر
۲ منکا
۳ برگ بانسا
۴ ملٹھی
۵ اعناب
سب چیزیں ہم وزن لے لیں
باریک کر کے پیس لیں


بنانے کا طریقہ:
ایک چائے کا چمچ کا کہوا بنائیں
پانی میں 1 چمچ ڈال کے کہوا بنائیں
صبح دوپہر شام استمال کریں
 اللہ صحت و تندرستی عطا فرما